تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِّ فاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ فاصِل کے معانیدیکھیے
خَطِّ فاصِل کے اردو معانی
اسم
- (جُغرافیہ) وہ لکیر جو روشنی اور تاریکی کو جُدا کرتی ہے
- مذہبی حدود کا قیام، وہ چیز جو دو چیزوں کے درمیان آکر انہیں جدا کر دے، قواعد: دو فقروں میں وقفے کے طور پر لگایا جانے والا نِشان، ڈیش، ریاضی: وہ لِکیر جو دو چیزوں کے بِیچ میں آ کر ایک دوسرے کو جُدا کرے
English meaning of KHatt-e-faasil
Noun
- marks that put up between two sentences, full stop, dividing line
Noun
- marks that put up between two sentences, full stop, dividing line, line of demarcation
ख़त्त-ए-फ़ासिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- विभाजन रेखा, दो वाक्यों में अंतराल के तौर पर लगाया जाने वाला निशान, डैश, वो लकीर जो दो चीज़ों के बीच में आकर एक दूसरे को जुदा करे
- भूविज्ञान: वो लकीर जो रोशनी और तारीकी को जुदा करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِّ فاصِل)
خَطِّ فاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔